Headlines

سستی بجلی کا ایک اور کامیاب منصوبہ

Spread the love
  • سستی بجلی کا ایک اور کامیاب منصوبہ

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاور پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے 2553 ایکڑ اراضی ایکوائر کر لی، ترجمان کے مطابق
وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق 600 میگاواٹ شمسی توانائی کا یہ منصوبہ مہنگے ایندھن سے پیدا بجلی پر انحصار کم کرنے میں مددگار ہو


گا،جبکہ اسکے علاوہ لیہ میں 1200 اور جھنگ میں 600 میگاواٹ کے دو دیگر شمسی توانائی کے منصوبوں کیلئے اراضی حاصل کرنے کا عمل بھی جاری ہے-
ان منصوبوں کی تعمیر سے سسٹم میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی کا اضافہ ہو گا اور بجلی کی طلب پورا کرنے میں مدد ملے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading