‘پاکستان عالمی امن کے لیے امریکہ کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے’، شہباز شریف
وزیراعظم نے کہا کہ توانائی کے شعبے اور گرین الائنس فریم ورک پر دونوں ممالک کے درمیان تعاون خوش آئند ہے۔اس سے قبل صدر بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز کو ایک خط لکھا تھا جس میں انہوں نے نئی حکومت کو مبارکباد دی تھی۔ انہوں نے امریکہ اور پاکستان کے درمیان پائیدار شراکت داری پر زور دیا