ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی طرف سے ضلع راولپنڈی میں دو دنوں کے لئے تعطیل عام کا اعلان کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ ٢١ اور ٢٢ مارچ کو یوم پاکستان کی تیاری کے سلسلے میں ضلع راولپنڈی میں چھٹی ہو گی –