Headlines

پیرس اولمپک مسلمان کھلاڑیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

Spread the love

پیرس اولمپک مسلمان کھلاڑیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

پیرس اولمپک مقابلوں میں مسلم کھلاڑیوں کی مخالفت کے باوجود فرانسیسی مسلمان کھلاڑیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

آسٹریلوی باکسر ٹینا رحیمی نے اس فیصلے کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ میں حجاب کو اپنے مذہب کا حصہ سمجھتی ہوں اور مجھے ایسا کرنے پر فخر ہے۔

کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کوچز اور ریفریز کو بھی حجاب پہننے سے روک دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading