وفاقی حکومت میں شامل واحد خاتون وزیر
نئی بننے والی وفاقی حکومت میں شامل واحد خاتون کو وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن مقرر کیا گیا ہے –
پی ٹی وی کی خبر کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے شزہ فاطمہ خواجہ کو آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن کا چارج دے دیا گیا.شزہ فاطمہ خواجہ آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن کی وزیرمملکت ہوں گی-