Headlines

پاکستان آرمی کے شہداء کا نمازجنازہ ادا کر دیا گیا

Spread the love

پاکستان آرمی کے شہداء کا نمازجنازہ ادا کر دیا گیا

کل وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف اور کیپٹن محمد احمد شہید کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری،جوائنٹ چیف جنل شمشاد ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،وزیر خارجہ،وزیر داخلہ، اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول افسران بھی شریک ہوئے

آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ میں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران، جوانوں، اہل خانہ اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading