حماد اظہر تنظیمیں عہدوں سے مستعفی
تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تمام نے تنظیمی عہدوں سے استعفی دے دیا
ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ میں نے سوچ بچار کے بعد تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنل سیکٹری کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے –