پاکستان مخالف قوتیں متحرک ، آزاد کشمیر میں مظاہرین کو ہندوستانی مدد حاصل ہونے کے شوائد
بظاہر مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج بیرونی ایماں پاکستان مخالف احتجاج بن چکا ہے ، ریاستی مشینری مشتعل کشمیریوں کے سامنے مسلسل بے بسی کا مظاہرہ کر رہی ہے ، مظفر آباد میں جاری احتجاج میں پاکستان مخالف تقاریر اور نعرے لگائے جا رہی ہیں –
اطلاعات کے مطابق صورت حال کننٹرول سے باہر ہونے کی وجہ پاکستان آرمی کو براستہ پنجاڑ اور براستہ مری رینجرز کو آزاد کشمیر بھیجا جا رہا ہے