Headlines

روہنگیا مہاجرین کو کھلے سمندر سے ریسکیو کر لیا گیا – جی رپورٹ

Spread the love

روہنگیا مہاجرین کو کھلے سمندر سے ریسکیو کر لیا گیا

مایوس، پانی کی کمی سے دوچار روہنگیا ڈرامائی سمندری ریسکیو میں بچا لئے گئے۔

انڈونیشیا کے حکام نے کم از کم 69 روہنگیا مہاجرین جن میں ٤٢ مرد ، ١٨ عورتیں اور ٩ بچے شامل تھے کو ریسکیو آپریشن میں بچایا ہے جو ہفتوں سے سمندر میں تھے۔
اے ایف کی مطابق انڈونیشین سمندری حدود کے قریب ٦٩ روہنگیا بچوں ، عورتوں اور مردوں کو انڈونیشین اداروں کی طرف سے اس وقت ریسکیو کیا گیا جب وہ اپنی ڈوبنے والی کشتی کے ایک حصے پر کھڑے تھے ، حکام کے مطابق بنگلہ دیشی کیمپوں سے بھاگنے والے یہ روہنگیا گزشتہ دو ماہ سے سمندر میں موجود تھے اس دوران انکی کشتی الٹ کر ایک جگہ پھنس چکی تھی ،پانی و خوراک کی شدید قلت کا شکار اپنی موت کی منتظر روہنگیا کو انڈونیشین بارڈر فورسز کی پارٹی نے دیکھ لیا جنھیں فوری ریسکیو کر لیا گیا –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading