Headlines

پولیس کی حراست میں ایک اور مسلمان سیاستدان ہلاک   

Spread the love

ہندوستانی پولیس کی حراست میں ایک اور مسلمان سیاستدان ہلاک 

 مقبول مسلمان رہنما اور سیاستدان مختار انصاری کی مشتبہ حالات میں موت! انڈین پولیس حراست کے دوران مسلم رہنماؤں کی موت کا یہ تیسرا واقعہ ہے!

مئی 2021 ؛ سیوان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شہاب الدین کا دہلی کے اسپتال میں انتقال ہوا جس کے حوالے سے واضح وضاحت نہیں دی گئی-

اپریل 2023 ؛ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کا یوپی پولیس کی حراست میں اسپتال کے باہر قتل!

مارچ 2024: مختار انصاری کی بیماری یا ہارٹ اٹیک کا حوالہ دیتے ہوئے یوپی پولیس کی حراست میں انتقال کر گئے!
جبکہ اس سے پہلے بھی کئی افواہیں اور دعوے سامنے آچکے ہیں کہ انہیں آہستہ آہستہ زہر دیا گیا ہے۔

جبکہ ایک اور سیاستدان اعظم خان اس وقت جیل میں ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading