لاہور:قومی ہاکی ٹیم کا لاہور ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال
چئیرمین پرائم منسٹر یوتھ افییرز رانامشہود،سابق قومی کھلاڑی،ہاکی فیڈریشن کے عہدیدارن نے ٹیم کا استقبال کیا
ائیرپورٹ پر موجود لوکل ہاکی پلئیرز نے نعرے لگائے اور پھول نچھاور کیے
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والی قومی ٹیم فائنل میں جاپان سے پنالٹی شوٹ پر ہار گئی تھی