Headlines

خوراک حاصل کرنے جدو جہد 18 افراد جانبحق

Spread the love

خوراک حاصل کرنے جدو جہد 18 افراد جانبحق

امریکہ غزہ میں ،حماس کی جانب سے اس عمل کو روکنے کی درخواست کے باوجود ایئر ڈراپ پیکج ( جہاز سے خوراک کے پیکٹ پھیکنے کا سلسلہ جاری رکھے گا ، حماس کے ترجمان کے مطابق خوراک کے پیکجوں تک پہنچنے کی کوشش میں 18 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

حماس نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل جس نے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور مسلسل بمباری کر رہا ہے، امدادی پیکٹ گرائے جانے کے بجائے مزید امدادی ٹرکوں کو تباہ شدہ علاقے میں داخل ہونے کی اجازت دے-

علاقے کی وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32,414 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading