عمران خان حکومت کے دور میں کرپشن کی ایک اور داستان:
عمران خان کے دور حکومت میں ایبٹ آباد میڈیکل کالج کے ڈین کے عہدے پر تعینات ڈاکٹر عمر فاروق اپنے ہسپتال کے لیے طبی آلات کی خریداری میں کروڑوں کی مبینہ کرپشن میں ملوث نکلے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عمر فاروق ایم آر آئی اور لیتھو ٹرپسی کے مشینوں کی خریداری کروڑوں روپے خوردبرد کر گئے-