سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جنرل عاصم منیر کی ملاقات
سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ شام کو قصر سعودی آمد پر پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا استقبال کیا،دونوں کی ون ٹو ون ملاقات میں کئی اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر بات ہوئی –