غزہ کے الشفاء ہسپتال میں ہوئے حالیہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی ایسی فوٹیج لیک ہوئی ہے جسے دیکھ کر واضح ہوتا ہے کہ الشفاء آپریشن میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ امریکی سپیشل ٹاسک یونٹ کے فوجی بھی شامل تھے
اس سے پہلے غزہ جنگ میں حصہ لینے والے امریکی بلیک واٹر گروپ کے اسپیشل ٹاسک یونٹ کا جنرل مارک آرتھر اور اس کے 4 ساتھی ایک جعلی سرنگ میں مارے گئے جو شمالی غزہ میں اڑائی گئی تھی۔