پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملازمت کی مدت میں توسیع
ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کو بھی مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی ہے ۔
ایک سال مزید ملازمت کریں گے۔
خبر ہے کہ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کو مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دی جارہی ہے جس کا نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری ہوجائے گا۔ائیر چیف کی مدت ملازمت کل 18 مارچ کو مکمل ہورہی ہے ۔