ایران کا اسرائیل پر براہ راست حملہ
نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ علی خامنہ ای نے بدھ کے روز تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو اسرائیلی حملے میں قتل کیئے کے ردعمل میں ایران سے اسرائیل پر براہ راست حملہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ ہدایت ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جاری کی گئی۔