ایران کی طرف پاکستان کے قومی دن پر مبارکباد
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے قومی دن پر حکومت پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ہفتے کے روز اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں، امیر عبداللہ نے پاکستانی صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور تمام پاکستانی عوام کو اس مبارک دن پر مبارکباد دی۔