Headlines

ماسکو آئی ایس آئی ایس کا حملہ

Spread the love

ماسکو آئی ایس آئی ایس کا حملہ

کراسنو سٹی ہال حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی
بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کی طرف سے حملوں کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے-

تفصیلات کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک ہال پر ہونے والے حملے میں کم از کم چالیس افراد ہلاک جبکہ سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کراسنو گورسک کروکس سٹی ہال میں جمع ہوئے لوگوں پر حملہ آور گولیاں برسا رہے ہیں۔

مذکورہ ہال میں شائقین ایک میوزک کانسرٹ کے لیے جمع ہوئے تھے، حملہ روکے جانے کے بعد ہال میں آگ بھی بھڑک اٹھی ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading