Headlines

ہندوستان میں مسلم کش فسادات بھڑک اٹھے

Spread the love

 

ہندوستان میں مسلم کش فسادات بھڑک اٹھے

 

قتل ہونے والے آیوش اور پیوش جنکی عمریں بلترتیب 6 اور 11 سال تھیں

خبر ہے کہ دو بچوں آیوش اور پیوش جنکی عمریں بلترتیب 6 اور 11 سال ہیں انہیں بدایوں ضلع میں  ایک مسلمان ساجد نامی حجام نے قتل کر دیا ، جسکی وجہ سے ہندو شہری پورے ہوندوستان میں مسلمانوں اور انکی املاک کو نقصان پہنچانے کے لئے متحرک ہو چکے –
بدایوں ضلع میں ہونے والے دوہرے قتل کے موقع پر موجود دیگر بچوں میں سے مقتولین کے ایک اور بھائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک شخص پاس کے سیلون سے نکل کر ہمارے پاس آیا وہ میرے بھائیوں کو اوپر لے گیا، مجھے نہیں معلوم کہ اس نے انہیں کیوں مارا۔ اس نے مجھ پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کی، لیکن میں نے اس کا چاقو پیچھے ہٹا دیا، اسے دھکیل کر وہاں سے بھاگ گیا –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading