افغانستان کی طرف سے پاکستان کے خلاف سرکاری سرپرستی میں کمپین جاری
قندھار میں مبینہ داعشی حملے کے بعد افغانی المرصاد میڈیا نے باقاعدہ پاکستان کے خلاف سرکاری سرپرستی میں کمپین جاری کی گئی ، جسکامقصد پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افغان بیس ٹی ٹی پی کے جرائم کو چھپانا ہے ، جاری کمپین میں کہا گیا ہے ہمسایہ ممالک داعش سے بلواسطہ یا بلاواسطہ رابطے میں ہیں اور خاص طور پر پاکستان داعشیوں کو اپنے حریفوں کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے –