Headlines

ضلع راولپنڈی میں دو روزہ چھٹی کا اعلان

Spread the love

ضلع راولپنڈی میں دو روزہ چھٹی کا اعلان


ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی طرف سے ضلع راولپنڈی میں دو دنوں کے لئے تعطیل عام کا اعلان کیا گیا ہے
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ ٢١ اور ٢٢ مارچ کو یوم پاکستان کی تیاری کے سلسلے میں ضلع راولپنڈی میں چھٹی ہو گی –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading