Headlines

ہندوستان کا ایک اور انقلابی اقدام

Spread the love

ہندوستان کا ایک اور انقلابی اقدام

خبر کے مطابق بھارت کی نئی ایئر لائن FLY91 ؛ 18 مارچ سے آپریشن شروع کر دے گی –

ہندوستان کے شہری ہوا بازی کے وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہوا بازی کی صنعت میں جدت لائی ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 10 سالوں میں چھ نئی علاقائی ایئر لائنز آسمانوں کو چھو رہی ہیں –
سندھیا نے ملک میں شہری ہوابازی کی کثیر جہتی ترقی کے حوالے سے اودے دیش کا عام شہری (UDAN) اسکیم کے ذریعے ٹائر 2 اور ٹائر 3 شہروں کو جوڑنے کے حکومت کے عزم کو دہرایا اور کہا کہ ہوا بازی کی صنعت 2030 تک اپنی اندروں ملک ٹریفک کو 30 کروڑ تک بڑھانے کی توقع کر رہی ہے جو کہ 2014 میں صرف 6 کروڑ تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from gNews Pakistan

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading