ملک بھر کے سرکاری ملازمین اور طالب علموں میں خوشی کی لہر
وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز ہفتہ علامہ اقبال کے 147 ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا سٹیٹ بینک اف پاکستان نے بھی
نومبر9 بروز ہفتہ
بینک ہولی ڈے کا اعلان کر دیا یوم اقبال کے سلسلے میں عام تعطیل ہر سال منائی جاتی تھی لیکن 2015 میں اسے معطل کر دیا گیا اور 2022 میں دوبارہ سے اس کا اعلان ہوا
Wow great news