بی ایل اے کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیاگیا
گزشتہ رات بی ایل اے کے دہشت گردوں نے تربت ایئرپورٹ سے ملٹری کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی ، چوکس سپاہیوں نے حملے سے پہلے ہی دشمن کی اس حرکت کا پتا لگا لیا تھا اور دہشت گردوں کو پکڑ لیا۔
تمام دہشت گردوں کو اپنی طرف سے کسی جانی یا مالی نقصان کے بغیر ختم کر دیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر ایک کال لیک سے پتہ چلتا ہے کہ پھنسے ہوئے دہشت گرد میں سے ایک نے اپنی اس حرکت پر اپنے پچھتاتے ہوئے اپنی کاروائی کو غلطی قرار دیا ہے –